11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:33
فوج فیصلہ کرے کہ ایمرجنسی مشرف کا انفرادی اقدام تھا یا ادارے کا ،فروغ نسیم
جیو نیوز - کراچی…بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاک فوج کو یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ ایمرجنسی کا نفاذ پرویز مشرف کا انفرادی قدم تھا یا ادارے کا فعل تھا۔ بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوم کو اس مفروضے یا شبے سے نکالنا بہت ضروری ہے۔