تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:26

جے یو آئی(ف)کاوفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان

جیو نیوز - اسلام آباد… جے یو آئی(ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ترجمان جے یو آئی (ف) کا کہنا ہے کہ ہمارے وزراء نے حکومت کو استعفے جمع کرادیے ہیں۔ترجمان کے مطابق جب تک ڈیڈلاک طے نہیں ہوتاحکومت کے ساتھ چلنا مشکل ہے،ان کا مزید کہنا ہے کہ ن لیگ نے ہمیں تحفظ پاکستان آرڈیننس، قومی سلامتی پالیسی پراعتماد میں نہیں لیا، اس سے قبل طالبان سے مذاکرات پربھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.