تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:47

کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے جہانگیرروڈپرکار پرنامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ،پولیس کے مطابقجاں بحق شخص کی شناخت غلامحیدرکے نام سے ہوئی ہے ۔پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق غلامحیدرنیب میں وکیل تھے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.