11 اپریل 2014
وقت اشاعت: 21:32
کراچی،صدر موبائل مارکیٹ میں پولیس کی کارروائی
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے صدرموبائل مارکیٹ میں غیرقانونی موبائل فونزاورسموں کی فروخت کے خلاف پولیس نے کارروائی کی ہے۔ایس پی صدر سلمان حسن کے مطابق کارروائی میں متعدد دکاندار زیرحراست لئے گئے ہیں،اس دوران پولیس نے متعدد موبائل فونز اور سمز بھی قبضے میں لے لی ہیں۔