12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:17
کوئٹہ:قلات قومی شاہراہ پرکار کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق
جیو نیوز - کوئٹہ…قلات میں قومی شاہراہ پر ایک شخص حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہا ہے کہ قومی شاہراہ پر ایک تیز رفتار کار نے راہ گیر کو ٹکر ماردی ۔ حادثے کے نتیجے میں راہ گیر چل بسا۔