تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اپریل 2014
وقت اشاعت: 14:56

صدرمملکت ممنون حسین لاہور پہنچ گئے

جیو نیوز - لاہور…صدرمملکت ممنون حسین لاہور پہنچ گئے،وہ 2 روز تک لاہورمیں قیام کریں گے ۔صدرِ مملکت ممنون حسین پنجاب کے دارالحکومت میں قیام کے دوران لاہورچیمبر کے زیراہتمام ایمبیسڈرز کانفرنس میں شرکت کریں گے،وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرورکی صدر سے ملاقاتوں کے علاوہ مختلف تاجر تنظیموں کے عہدے دار بھی ان سے ملیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.