تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:20

اورکزئی ،خیبرایجنسی میں میلے سے 80افراد اغواکرلیے گئے

جیو نیوز - کوہاٹ…اورکزئی اور خیبرایجنسی میں میلا دیکھنے والے 80افراد کو اغواء کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق اورکزئی اورخیبرایجنسی کے سرحدی علاقے حیدرکنڈاوٴمیں مسلح افراد نے دن دہاڑے میلے پر دھاوا بول دیا، جہاں میلا دیکھنے آنے والے 80 افراد کواغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ذرائع کے مطابق مغویوں کی بازیابی کیلئے سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.