تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:58

جماعت اسلامی خواتین رہنماؤں کی حافظ نعیم سے سسر کے انتقال پر تعزیت

جیو نیوز - کراچی…جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ فرحانہ اورنگزیب نے نائب ناظمہ اسماء رشید اور مہر افشاں کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور معتمدئہ صوبہٴ سندھ عظمیٰ عمران کے سسر اور رکن جماعت اسلامی شمائلہ نعیم کے والد کے انتقال پر ان کے گھرجاکر ان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.