تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:21

ننگرپار:تحصیل اسپتال میں زیرعلاج 3 ماہ کی بچی انتقال کرگئی

جیو نیوز - ننگرپارکر …ننگر پارکر میں ایک اور زیرعلاج بچی چل بسی۔ ذرائع کے مطابق ننگرپارکر کے تحصیل اسپتال میں زیرعلاج تین ماہ کی بچی انتقال کرگئی جس کے بعد تھر میں 4ماہ کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 230 ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.