تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:47

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار

جیو نیوز - لاہور…لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، جس سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔ لاہور میں کئی روز سے جاری گرم موسم اس وقت خوشگوار ہوگیا جب اچانک رات بادل چھا گئے اور ہلکی بارش ہونے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں اور اس کے مضافات میں مزید بارش ہونے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.