13 اپریل 2014
وقت اشاعت: 4:47
اسلام آباد: تھاناسبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ، کانسٹیبل جاں بحق
جیو نیوز - اسلام آباد… تھاناسبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں ڈاکوؤں کی فائرنگ پولیس کانسٹیبل ظہیر جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکو فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔