تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:1

کراچی: گلستان جوہر مدھو گوٹھ سے 25مشتبہ افراد زیر حراست

جیو نیوز - کراچی…گلستان جو ہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جس میں 25 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلستان جو ہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے، آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا جارہا ہے، آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بندکر کے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے، کارروائی میں 25 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، آپریشن میں 200 پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.