تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:10

ڈیرہ بگٹی: دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ

جیو نیوز - ڈیرہ بگٹی …ڈیرہ بگٹی کے علاقے دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق قبائلی رہنما ولی داد بگٹی جوری میں اپنے گھر سے ڈیرہ بگٹی شہر کی طرف جارہا تھا۔ دیپال کے مقام پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکہ ہوگیا،تاہم دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ دھماکہ ریموٹ کنڑول ڈیوائس کے ذریعے سے کیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.