تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 2:37

16 سال بعدبھائی سے ملنے پاکستان آنے والی خاتون کا انتقال

جیو نیوز - لاہور… 16 سال بعدبھائی سے ملاقات کیلئے پاکستان آنے والی بھارتی خاتون سرلا دیوی لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی۔ مرنے والی خاتون کے بھائی مہیش کمار کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پرملاقات ہوئی، اس دوران بہن کو دل دورہ پڑا اور وہ دنیا سے چل بسی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.