تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:15

گوجرانوالہ: 4 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش شہریوں نے ناکام بنادی

جیو نیوز - گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں شہریوں نے 4 سالہ بچی کو اغوا ہونے سے بچالیا، اغواکار کو پکڑ کر اس کی دھلائی کردی،تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس کے مطابق نواحی گاؤں گوندنوالہ سے مبینہ طور ایک نوجوان 4 سالہ بچی کو اغوا کرکے لے جارہا تھا کہ شہریوں نے مشکوک سمجھتے ہوے اسے پکڑلیا،پوچھنے پر وہ کوئی واضح جواب نہ دے سکا، شہریوں نے جب گوندنوالہ گاؤں میں رابطہ کیا تو بچی کے والدین نے بتایا کہ بچی پچھلے 4 گھنٹوں سے لاپتا تھی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کر دی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.