تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:39

لاہور میں کوئیک رسپانس فورس کی دوسری پاسنگ آوٴٹ پریڈ

جیو نیوز - لاہور …لاہور میں کوئیک رسپانس فورس کی دوسری پاسنگ آوٴٹ پریڈ ہوئی جس میں 187 جوان پاس آوٴٹ ہوئے۔کوئیک رسپانس فورس کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ پولیس لائینز لاہور میں ہوئی جس میں تقریباً ڈیڑھ ماہ تک ایلیٹ اور کمانڈو ٹریننگ حاصل کرنے والے 187جوانوں نے حصہ لیا۔جوانوں نے تربیت کے عملی مظاہرے بھی کئے۔ بہتر کارکردگی دکھانے والیجوانوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.