تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:11

وزیراعلیٰ پنجاب کاکنگن پور میں4 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس

جیو نیوز - لاہور…پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے قصور کے قصبے کنگن پور میں4 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔لاہورسے جاری سرکاری ہینڈآوٴٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کنگن پور کے گاوٴں اٹاری آکیکے میں4 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصور سے رپورٹ طلب کر لی۔انہوں نے ہدایت کی کہ زیادتی کے ملزم کو فی الفور گرفتار کیا جائے اورمتاثرہ بچی کے خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.