تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:49

مختار احمدچیئرمین ایچ ای سی تعینات ،وزیراعظم نے منظور ی دیدی

جیو نیوز - اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف نے مختار احمد کو چیئرمین ایچ ای سی تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے اوروزیراعظم نے پرویز سعید کوایم ڈی ہاوٴس بلڈنگ فنانس کارپوریشن بھی تعینا ت کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.