15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:29
حیدرآباد ، مٹیاری میں دھماکا،3افراد ہلاک
جیو نیوز - حیدرآباد…حیدرآباد کے علاقے مٹیاری میں دھماکا ہو ا ہے ،پولیس کے مطابق دھماکا کالج کے قریب ایک گھرمیں ہوا ہے جس میں 3افرادہلاک ہوئے ہیں،پولیس کے مطابق اس پرسرار دھماکے میں ہلاک ہونے والے ایک ہی خاندان کے3افراد ہیں، پولیس مزید تحقیقات کررہی ہیں۔