تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:29

ملتان،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

جیو نیوز - ملتان… ملتان میں واقع بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔بہاء الدین یونیورسٹی میں آج طلبہ کے د وگروپوں میں پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعات ہوئے ،جس کے بعد یونیورسٹی کافی دیرتک میدان جنگ بنی رہی،پولیس کے مطابق اس دوران فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.