تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:34

آرمی جنرل راحیل شریف نے فوجیوں میں اعزازات تقسیم کیے

جیو نیوز - راولپنڈی… آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں فوجی افسروں اور جوانوں میں اعزازات تقسیم کیے۔تقریب میں فوجی افسران ، اہل کاروں اور ان کے رشتہ داروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب میں 10 افسران اور 20 اہل کاروں کو تمغہ بسالت ، 22 افسران کو ستارہ امتیاز(ملٹری) اور 3 اہل کاروں کو اقوام متحدہ میڈل دیاگیا۔ شہدا کے تمغے ان کے اہل خانہ نے وصول کیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.