تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:38

عمر اکمل کی رسم حنا دس بجے کے بعد بھی جاری،مقدمہ درج ہوگا ،انتظامیہ

جیو نیوز - لاہور…کرکٹر عمر اکمل کی رسم حنا کی تقریب 10بجے کے بعد بھی جاری رہی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رات 10 بجے کے بعد تقریبات پر پابندی ہے۔عمر اکمل رسم حنا مکمل ہونے کے بعد گھر روانہ ہوگئے۔ فارم ہاوس کی لائٹیس بجھا دی گئیں۔ادھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وقت کی خلاف کے حوالے سے مقدمہ رسم حناکاانتظام کرنیوالوں کیخلاف درج کیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.