تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 6:33

پشاور: گلبہار نمبر 4 میں گھر کے باہر دھماکا، 1شخص زخمی

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے علاقے گلبہار نمبر 4 میں گھر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.