تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:50

پیپلزپارٹی نے سینیٹرفیصل رضاعابدی سے استعفیٰ طلب کر لیا

جیو نیوز - کراچی…پیپلزپارٹی نے سینیٹرفیصل رضاعابدی سے استعفیٰ طلب کر لیاہے،پیپلز پارٹی کے جاری اعلامیہ کے مطابقفیصل رضاعابدی سے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی طلب کیاگیا ہے، استعفیٰپارٹی کے سیکریٹری جنرل راجاپرویزاشرف نے طلب کیا ہے،اعلامیہ کے مطابق یہ اقدام پارٹی قیادت کی ہدایت پر کیاگیا، سینیٹر فیصل رضاعابدی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.