تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:50

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبیعت اچانک خراب

جیو نیوز - گلگت…وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی طبعیت اچانک خراب ہوگئی ہے ،ذرائع کے مطابق انہیں فوری طور پر وزیراعلیٰ ہاوٴس منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم وزیراعلیٰ ہاوٴس پہنچ گئی۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.