تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:23

بولان میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، خاتون سمیت 9 مسافر زخمی

جیو نیوز - بولان …بولان میں مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 9 مسافر زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق مسافر کوچ حیدرآباد سے کوئٹہ جارہی تھی کہ بولان کے علاقے ڈھاڈر کے مقام پر سامنے سے آنے والی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں نو مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ڈھاڈر اسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.