تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:42

تحفظ پاکستان بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا

جیو نیوز - اسلام آباد…تحفظ پاکستان بل سینیٹ میں پیش کردیاگیا۔بل سینیٹر زاہد حامد نے پیش کیا۔اس موقع پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ تحفظ پاکستان بل کالا قانون ہے، جس میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.