تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:18

کراچی کے علاقے سخی حسن پر فائرنگ تین افراد جاں بحق

جیو نیوز - کراچی… کراچی کے علاقیسخی حسن پرفائرنگ ہوئی ہے ، اسپتال ذرائع کے مطابق اس واقع میں3افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔جاں بحق ہونے والے تینوں افراد مدرسے کے طالب علم تھے۔فائرنگ کا واقع اس وقت پیش آیا جب یہ افراد نماز سے فارغ ہوکر نکل رہے تھے۔ذرائع کے مطابق ان افراد پر دو موٹر سائیکل پر سوار چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔پولیس کے مطابق وقوع سے نائین ایم ایم پستول کے خول ملے ہیں۔پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.