تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2014
وقت اشاعت: 16:34

جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ قوتیں حملے کرسکتی ہیں،شاہد اللہ شاہد

جیو نیوز - میران شاہ…جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ قوتیں اسکی آڑمیں حملے کرسکتی ہیں، کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کااپنے بیان میں کہنا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پرکچھ قوتیں اسکی آڑمیں حملے کرسکتی ہیں،عوامی مقامات پر حملوں سے تحریک طالبان کا کوئی تعلق نہیں۔ تاہم جنگ بندی میں توسیع نہ ہونے پر حکومتی مقامات پر دفاعی حملے ممکن ہیں۔شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ طالبا ن کی جانب سے مذاکرات کے دروازے پہلے بھی کھلے تھے، اب بھی کھلے ہیں،حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات جاری رکھ سکتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.