تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:31

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا تھرپارکر کا دورہ

جیو نیوز - تھرپارکر…سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے تھر میں فوری طورپر 150 دسترخوان لگانے کی ہدایت کی ہے۔پیپلزپارٹی کے شریکچیئرمین آصف زرداری نے تھرپارکر کا دورہ کیا اور سندھ حکومت کو ہدایت کی کہ تھر میں کیڈٹ کالج قائم کیا جائے۔ تھر کی ہاری خواتین کو کاشت کاری کے لیے زمین فراہم کی جائے اور تھر میں پانی صاف کرنے والے پلانٹ بھی فوری طور پر لگائے جائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.