تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 0:36

آج شاید پاکستان کے اداروں میں کوئی تناوٴ اور اختلاف نہیں، پرویز رشید

جیو نیوز - اسلام آباد…وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ آج کے دن شاید پاکستان کے اداروں میں کوئی تناوٴ اور اختلاف نہیں ،کچھ معاملات پر اپنی اپنی رائے ہوتی ہے،پاکستان کوئی قبرستان نہیں ہے جس میں مردے بستے ہیں جن کی کوئی رائے نہ ہو،یہ بات انہوں نے جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.