تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:57

تین سالہ بچی کواغواکار ٹرین میں چھوڑکرفرار،حکام کا والدین سے رابطہ

جیو نیوز - کراچی…سانگلہ ہل کی 3سال کی بچی کواغواکارلاہورجانیوالی ٹرین میں چھوڑکرفرار ہوگئے ۔بتایا جاتا ہے کہ اغواکاروں نے بچی کے ہاتھ پروالدین کے فون نمبرزلکھے جس پران سے رابطہ کرلیاگیا۔ریلوے حکام نے بچی کوتحویل میں لیکراس کے والدین سے رابطہ کرلیا ہے۔بچی کو8مارچ کوسانگلہ ہل فیصل آبادسے گلی میں کھیلتے ہوئے اغواکیاگیاتھا۔ادھر بچی کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے کسی باہر والے نے نہیں بلکہ رشتہ داروں ہی نے اغوا کیا تھا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.