19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:33
ڈی آئی جی موٹرویز شکیل مرزا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
جیو نیوز - لاہور…ڈی آئی جی موٹرویز شکیل مرزا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے ہیں،مرزا شکیل بیگ کی عمر 45 سال تھی ، 3بچوں کے باپ تھے وہ واپڈا ٹاون میں رشتہ دار کے گھر تھے جہاں ہارٹ اٹیک ہوا انہیں فوری طور پر جیل روڈ پر واقع اسپتال داخل کرایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے ۔