تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 11:37

لاہور:انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں6مبینہ ٹارگٹ کلرز پیش

جیو نیوز - لاہور…لاہورمیں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 6 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا۔جمعے کے روزمیڈیا کے سامنے لائے گئے6مبینہ ٹارگٹ کلرز کولاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاگیا،عدالت نے ملزموں کوشناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا ،ملزموں پر مولانا شمس الرحمان معاویہ سمیت متعدد مذہبی رہنماوٴں پر قاتلانہ حملوں کا الزام ہے ،،عدالت نے 25۔اپریل کو شناخت پریڈ کی رپورٹ طلب کر لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.