تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:26

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج کراچی آرہے ہیں،احمد رضا قصوری

جیو نیوز - اسلام آباد…سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف آج کراچی آرہے ہیں،انھوں نے ٹیلیفون پر اس بات کی تصدیق کی ہے،پرویز مشرف کے وکیل اور ان کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ پرویزمشرف صاحب کا فون آیا ہے کہ وہ آج کراچی پہنچیں گے، کراچی میں اپنی بیٹی کے پاس آئیں گے، امید ہے پرویز مشرف بیٹی کے ساتھ رہیں گے،احمد رضا قصوری نے مزید کہا ہے کہ اس دوران پرویز مشرف پی این ایس شفا میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.