19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 12:58
مشرف کو کہیں اور لیجانا مناسب نہیں ،انکا جیل جانا ہی بہتر ہوگا،آصفہ بھٹو
جیو نیوز - کراچی…آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق صدر ریٹائرڈجنرل پرویز مشرف کو جیل کے علاوہ کہیں اور لے کر جانا مناسب نہیں۔مشرف کو جیل ہی لے جانا بہتر ہوگا۔ سابق صدر ٓآصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی اور پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی بہن آصفہ بھٹو زرداری کایہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب سابق صدر کی کراچی آمد کی اطلاعات ہیں ۔