تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 17:51

آئی ایس پی آر کی جانب سے حامد میر پر حملے کی مذمت

جیو نیوز - راولپنڈی…پاک فوج تر جمان ادارے آئی ایس پی آر نے حامد میر پر حملے کی مذمت کرتے ہو ئے ،ان کی صحت یابی کی دعا کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جا ری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق واقعہ کی فوری آزادانہ انکوائری کرائی جائے تاکہ حقائق کاپتا چل سکے،آئی ایس پی آر نے آئی ایس آئی پربغیرثبوت کے الزامات کو افسوسناک اور گمراہ کن قرار دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.