تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 18:39

کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کی حامد میر پر حملے کی مذمت

جیو نیوز - نیویارک…کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے حامد میر پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹس کے ڈائریکٹربرائے ایشیاپروگرام باب ڈیٹزکی جانب سے جا ری ایک بیان کے مطابق مجرموں کوانصاف کے کٹہرے میں لاکرہی ایسے واقعات روکے جاسکتے ہیں تاہم وزیراعظم نوازشریف صحافیوں پرتشدد کونہیں روک سکے،پاکستانی میڈیاکو اپنے طورپربھی تحقیقات کرنی چاہیے تاکہ صحافیوں پروٹیکٹ کیا جا سکے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.