تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 اپریل 2014
وقت اشاعت: 23:46

لاہور: گاڑی پر فائرنگ سے3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی

جیو نیوز - لاہور…لاہور میں مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 3 خواتین سمیت 4 افراد کو زخمی کردیا، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ پولیس کے مطابق جوہر ٹاوٴن جی بلاک میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.