تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:25

سکھر: قومی شاہراہ سانگی کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق

جیو نیوز - سکھر…قومی شاہراہ سانگی کے قریب لاہور سے کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ ٹریلر کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث الٹ الٹ گئی جس کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تعلقہ اسپتال پنوں عاقل منتقل کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.