تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:51

پشاور: ماشوخیل میں مقامی رہنما کے حجرے پر دستی بموں سے حملہ

جیو نیوز - پشاور…ماشوخیل میں مقامی رہنما کے حجرے پر دستی بموں سے حملہ کیا ہے۔ مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو اغواکرلیا۔ پولیس کے مطابق ماشوخیل میں مقامی رہنما کے حجرے پر دستی بموں سے حملہ کیا گیاہے۔ دھماکوں سے حجرے کو جزوی نقصان پہنچا۔ مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے3 افراد کو اغوا کرلیا۔ اغوا کیے گئے افراد میں شبیر، فہد اور شکیل شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.