تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:26

پرویز مشرف کا آج ڈاکٹروں کی طرف سے معائنہ کا امکان

جیو نیوز - کراچی…سابق صدر پرویز مشرف کا آج ڈاکٹروں کی طرف سے معائنہ کا امکان ہے۔سابق صدر پرویز مشرف کل اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے ، وہ زمزمہ پر واقع اپنی بیٹی کے گھر رہائش پزیر ہیں ،پرویز مشرف کی موجودگی کے باعث علاقے کے اطراف سیکیورٹی کے انتظآمات سخت کردیئے گئے ، جبکہ امکان ہے آج ڈاکٹروں کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کے معائنہ کیا جائے گا ، ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف ہے ڈاکٹروں کی ٹیم آج ان کی رہائش گاہ جاکر ان کا معائنہ کرسکتی ہے جس کے بعد پرویز مشرف کے اسپتال منتقل کرنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.