تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 10:52

وہاڑی: کنویں میں چھ مزدور ڈوب گئے،چار لاشیں نکال لی گئیں

جیو نیوز - وہاڑی …وہاڑی میں کنویں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس کے باعث 6 مزدور ہلاک ہوگئے۔مزدوروں کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زہریلی گیس بھر جانے سے کام کرنے والے 6مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ تمام مزدور کنویں کی صفائی کررہے تھے کہ کنویں میں موجود زہریلی گیس کی وجہ سے دم گٹھنے سے موقع پر جا بحق ہوگئے۔کنویں کی صفائی نواحی علاقہ جلہ جیم میں کی جا رہی تھی۔واقعہ سے علاقے میں سوگ کی فضا طاری ہے جبکہ مشتعل مظاہرین نے امدادی کارروائی کی تاخیر پر کا احتجاج کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.