20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 19:44
حیدر آباد : جی اوآرکالونی میں ٹرین کی زدمیں آکر2بچے جاں بحق
جیو نیوز - حیدرآباد…حیدر آباد کے علاقے جی اوآرکالونی میں ٹرین کی زدمیں آکر2بچے جاں بحق ہوگئے،پولیس کے مطابق بچے ریلوے ٹریک عبورکرتے ہوئے ٹرین کی زدمیں آئے،مزید تفتیش جاری ہے۔