تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 اپریل 2014
وقت اشاعت: 20:0

کراچی :بہادرآبادمیں گھرکے باہرسے بم برآمد، ناکارہ بنادیا،پولیس

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے ضلع شرقی کے علاقے بہادرآبادمیں گھرکے باہرسے بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنادیاگیا،پولیسکے مطابق دیسی ساختہ بم میں ایک کلوسے زائددھماکاخیزموادتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.