تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 3:59

پشاور: نجی اسکول میں حامد میر کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے نجی اسکول میں جیو نیوز کے سینئر اینکر حامد میر کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، اسکول کے بچوں نے حامد میر کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی، دعا ئیہ تقریب میں اسکول کے اسا تذہ او ر انتظامیہ بھی شریک تھے۔ حامد میر دو روز قبل کراچی میں فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے، ان پر ایئرپورٹ سے جیو نیوزکے آفس جاتے ہوئے راستے میں قاتلانہ حملہ کیاگیا۔ وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.