تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 8:50

پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق فائرنگ چمکنی کے علاقے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کی گئی جس سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا،لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،واقعے کے بعد پولیس نے موقع سے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.