تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:38

چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے قریب دھماکا

جیو نیوز - چمن…چمن میں سٹی روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تفیصلات کے مطابق چمن میں سٹی روڈ پر ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے کے بعد سٹی روڈ پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.