تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 اپریل 2014
وقت اشاعت: 9:54

کراچی:لیاقت آباد انڈر پاس کے قریب فائرنگ، ایک شخص ہلاک

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق لیاقت آباد انڈر پاس کے قریب نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.