22 اپریل 2014
وقت اشاعت: 1:14
پشاور :بڈھ بیر میں پولیس موبائل پر فائرنگ انسپکٹر سمیت چھ اہلکار ہلاک
جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے بڈھ بیرمیں پولیس موبائل پرفائرنگکے نتیجے میں انسپکٹرسمیتچھ اہلکارجاں بحقہوگئے۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیرمیں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔مزید تفتیش جاری ہے۔